Fatwa Online

کیا خاوند کی اجازت کے بغیر بیوی اعتکاف بیٹھ سکتی ہے؟

سوال نمبر:665

کیا بیوی کا خاوند کی اجازت کے بغیر اعتکاف بیٹھنا جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 14 فروری 2011ء

موضوع:اعتکاف

جواب:

جی نہیں۔ بیوی کا خاوند کی اجازت کے بغیر اعتکاف بیٹھنا جائز نہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 16 August, 2025 12:06:01 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/665/