امام اعظم ابوحنیفہ کا قصیدہ کس مستند کتاب میں لکھا ہے؟


سوال نمبر:1261
امام اعظم ابوحنیفہ کا قصیدہ کس مستند کتاب میں لکھا ہے؟ کچھ لوگوں نے مجھ سے اس کی سند مانگی ہے۔

  • سائل: ذوالفقارمقام: کراچی
  • تاریخ اشاعت: 03 دسمبر 2011ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

حضرت امام اعظم رضی اللہ عنہ کے قصیدہ کی کتاب "قصیدہ نعمان" کے نام سے مارکیٹ میں مل جاتی ہے۔ لہذا کسی کتب خانے سے رابطہ کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔