حضرت ابراہیم علیہ السلام کے باپ کون تھے؟


سوال نمبر:1503
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے باپ کون تھے؟

  • سائل: عدیلمقام: قطر
  • تاریخ اشاعت: 08 مارچ 2012ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد محترم کا نام حضرت تارخ علیہ السلام تھا۔

البداية والنهاية، جلد اول، ص 141

السيرة النبوية، ص 9

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔