جواب:
آپ اپنے فوت شدہ بھائی کے لئے دعاء مغفرت کریں، قرآن مجید کی تلاوت کر کے اس کو ایصال ثواب کریں۔ اس کی مغفرت کے لئے حسب استطاعت صدقہ وخیرات کریں، اس کے گناہوں کی بخشش کی دعا مانگیں۔ اللہ تعالی آپ کے بھائی کی مغفرت فرمائے۔ آمین
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔