لوگ اولیاء کرام کی قبروں کے سامنے کیوں جھکتے ہیں؟


سوال نمبر:1752
السلام علیکم سجدہ عبادت اور سجدہ تعظیمی قرآن و حدیث کی روشنی میں کیا ہے؟ لوگ اولیاء کرام کی قبروں کے سامنے کیوں جھکتے ہیں؟

  • سائل: پروفیسر منظور احمد کرمانیمقام: سنگاپور
  • تاریخ اشاعت: 18 مئی 2012ء

زمرہ: زیارت قبور

جواب:

غیر اللہ کو سجدہ عبادت یا سجدہ تعظیمی کرنا حرام ہے۔ اولیاء اللہ کی قبروں کے سامنے نہیں جھکنا چاہیے۔ جو بھی ایسا کرتا ہے وہ جاہل ہے۔ ایسے شخص کو روکنا چاہے اور اسے سمجھانا چاہیے۔

اس سوال کا تفصیلی جواب پہلے گزر چکا ہے، مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
پاؤں‌ کو بوسہ دینے کے لئے کسی کے سامنے جھکنا کیسا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔