کیا خلفائے ثلاثہ حضور علیہ السلام کے جنازے میں شریک تھے؟


سوال نمبر:1836
سلام مسنون۔ خیر یت جانبین نیک نصیب باشد کیا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خلیفہ اول حضرت سید نا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز ادا کی ہے؟ نیز بتائیں کہ کیا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور خلیفہ دوم و سوم حضور علیہ السلام کے جنازے میں شریک تھے؟ تفصیلی جواب دیں۔

  • سائل: عبدالرب جانمقام: آزادکشمیر
  • تاریخ اشاعت: 27 جون 2012ء

زمرہ: نماز جنازہ

جواب:

جی ہاں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے موقع پر سارے صحابہ کرام موجود تھے۔ جن میں مردو خواتین، بوڑھے اور بچے سب شامل تھے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
حضور علیہ السلام کی نماز جنازہ کیسے ادا کی گئی؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔