جواب:
وعلیکم السلام قرآن و حدیث میں اس قسم کے استخارہ کا کوئی ذکر موجود نہیں ہے۔ حدیث میں استخارہ کا جو ذکر آیا ہے وہ یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس کو کوئی ایسا مسئلہ درپیش ہو اور فیصلہ کرنا مشکل ہو تو اللہ تعالی سے دعا کرے اور اپنے اس مسئلہ میں فیصلہ کرنے میں آسانی ہو۔ اور استخارہ وہی شخص کرے گا جس کو مسئلہ درپیش ہو گا۔
استخارہ کا طریقہ کار جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
استخارہ کیسے کیا جاتا ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔