والدین کی رضامندی کے بغیر شادی کرنا کیسا ہے؟


سوال نمبر:2049
السلام علیکم اگر ایک لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کو پسند کرتے ہوں اور آپس میں شادی کرنا چاہتے ہوں مگر لڑکی کے والدین رضامند نہ ہو تو کیا وہ والدین کی اجازت کے بغیر شادی کر سکتے ہیں؟

  • سائل: توصیف شیخمقام: انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 03 اگست 2012ء

زمرہ: نکاح  |  معاملات

جواب:

والدین کی رضامندی کے بغیر بالغ لڑکا اور لڑکی نکاح کر سکتے ہیں۔ لیکن اولاد کو چاہیے کہ وہ اپنی اس خوشی میں والدین کی رضا کو بھی ملحوظ خاطر رکھیں۔

اس سوال کا جواب گزر چکا ہے، مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔