آپ (ص) کے پردہ فرما جانے کے بعد جبرائیل علیہ السلام کتنی بار زمین پر آئے؟


سوال نمبر:2140
السلام علیکم جبرئیل علیہ السلام رسوٖل پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد زمین پر کتنی بار تشریف لائے اور کیوں؟ تفصیل سے بتائیں۔

  • سائل: حیدر علیمقام: پونچھ، جموں وکشمیر، انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 19 ستمبر 2012ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے وصال مبارک کے بعد غیب کا علم (وحی الہی) آنا بند ہو گیا۔ جس کی وجہ سے جبرئیل آمین کا زمین پر آنا یا نہ آنا اس بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔