نو مسلم شخص کو کس فرقے میں‌ داخل ہونا چاہیے؟


سوال نمبر:2208
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ نئے مسلمان ہونے والے شخص کو کس فرقے میں‌ داخل ہونا چاہیے؟

  • سائل: محمد جٹمقام: کیٹی بندر
  • تاریخ اشاعت: 03 نومبر 2012ء

زمرہ: عقائد

جواب:

نئے مسلمان ہونے والے شخص کو فرقے میں نہیں جماعت اہل سنت میں شامل ہونا چاہیے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
فرقہ اور جماعت میں کیا فرق ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔