کیا قربانی کی کھال مقامی مدرسہ کو دی جا سکتی ہے؟


سوال نمبر:2299
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ مدرسہ زیر تعمیر ہے۔ کیا اس کی تعمیر کے لئے قُربانی کے جانور کی کھال دی جا سکتی ہے، اگرچہ اس میں صرف مقامی بچے ہی پڑھتے ہوں؟

  • سائل: نصراللہ خاں چوہانمقام: صفدر آباد پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 12 نومبر 2012ء

زمرہ: قربانی کے احکام و مسائل

جواب:

مدرسہ کی تعمیر کے لیے قربانی کی کھال دی جا سکتی ہے، خواہ پڑھنے والے بچے مقامی ہوں یا غیر مقامی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔