جواب:
کلام الہی اور مسنون دعائیں وغیرہ ممنوعہ تعویزوں میں شمار نہیں ہوتی ہیں۔ یہ ہمارے لیے بابرکت کلام ہیں۔ لہذا پاک جگہوں پر لٹکانے میں کوئی حرج نہیں ہے، لٹکا سکتے ہیں اور گاڑی میں بھی رکھ سکتے ہیں۔
مزید
مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
دم درود کے عوض پیسے لینا کیسا ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔