جواب:
سلسل بول کا مریض under wear وغیرہ پہن لے اور اس میں کوئی کپڑا وغیرہ رکھ لے، ہر نماز کے وقت وہ کپڑا تبدیل کر لیں، پہلے والے کپڑے کو دھو لیں، دوبارہ پھر اس کو استعمال کر سکتے ہیں، جب بھی وضو کریں کپڑا تبدیل کر لیں، پورا لباس تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیئے:
کیا بار بار ہوا خارج ہونے کی صورت میں ہر بار وضو کرنا پڑے گا؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔