فاتحہ خوانی اور ایصال ثواب کا صحیح طریقہ کیا ہے؟


سوال نمبر:2438
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ فاتحہ خوانی اور ایصال ثواب کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ کیا جو کچھ بھی پڑھا ہوتا ہے وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں‌ پہلے پیش کرنا ضروری ہوتا ہے یا اللہ کی بارگاہ میں‌ پیش کر کے اس کا ثواب اپنے والدین کو دیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں۔

  • سائل: غلام ہادیمقام: اسلام آباد، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 13 مارچ 2013ء

زمرہ: ایصال ثواب

جواب:
س

'ایصال ثواب' سے مراد ہے ثواب پہنچانا ہے، اور فاتحہ خوانی، ذکر واذکار یا دیگر نیک کاموں کے ذریعے سے پہنچایا جا سکتا ہے۔

مزید مطالعہ کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کتاب ایصال ثواب کی شرعی حیثیت ملاحظہ فرمائیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔