کرسی پر بیٹھ کر سجدہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟


سوال نمبر:2494
السلام و علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں کمر میں تکلیف کی وجہ سے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑہ رہا ہوں قیام اور رکوع ہو جاتا ہے لیکن سجدہ کے لیے کرسی پر بیٹھنا پڑتا ہے۔ سوال ہے کہ جب سجدہ کیا جائے تو ہاتھ ٓآگے ہوا میں معلق ہوں یا ران پر ہوں جبکہ کرسی سامنے تحتے کے بغیر ہے؟

  • سائل: محمد شفقت محمودمقام: لاہور، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 30 مارچ 2013ء

زمرہ: نماز  |  جدید فقہی مسائل

جواب:

آپ سجدہ کے وقت گھنٹوں پر رکھ لیا کریں ہوا میں معلق کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
کرسی پر نماز پڑھنےکا درست طریقہ کیا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔