نماز کے فرائض، واجبات، سنن کہاں سے ثابت ہیں؟


سوال نمبر:2662
السلام علیکم ورحمۃ اللہ جناب مجھے چند سوالات کے جوابات بالدلائل مطلوب ہیں: پہلا سوال یہ کہ نماز کے فرائض، واجبات، سنن کہاں سے ثابت ہیں؟ دوسرا سوال یہ کہ نماز کی رکعتوں مثلا فرائض، واجب، سنت موکدہ، غیر موکدہ اور نوافل وغیرہ کہاں سے ثابت ہیں؟ تیسرا سوال یہ ہے کہ نماز کی چھ شرائط کہاں سے ثابت ہیں؟

  • سائل: مبشر شاہمقام: گوجرانوالہ، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 24 اگست 2013ء

زمرہ: زکوۃ  |  عبادات

جواب:

مذکورہ بالا تمام چیزیں قرآن وحدیث سے ثابت ہیں۔ ان میں کسی کا بھی اختلاف نہیں ہے۔ ان پر امت کا اجماع ہے اور یہ تسلسل سے چلی آ رہی ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔