میاں بیوی کا اپنی ذاتی باتیں دوسروں کو بتانے پر کیا حکم ہے؟


سوال نمبر:2858
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ ایک سہیلی کی شادی ہوئی اس نے personal life کے متعلق بتایا۔ تو وہ باتیں ڈسکس کرنا کیسا عمل ہے؟ اور ہمارے بعض بھائی بھی گھر کی personal باتیں اپنے دوستوں سے ڈسکس کرتے ہیں۔ برائے مہربانی شادی کے آداب کی وضاحت فرمائیں تاکہ سب کی اصلاح ہو۔

  • سائل: حرا بتولمقام: ڈی جی خان
  • تاریخ اشاعت: 14 اکتوبر 2013ء

زمرہ: حقوق نسواں  |  حقوق العباد

جواب:

میاں بیوی کا اپنی ذاتی باتیں کسی اور کو بتانا حرام ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔