کیا قربانی کا گوشت عقیقہ اور شادی کے موقع پر استعمال کرنا درست ہے؟


سوال نمبر:2885
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا قربانی کا گوشت عقیقہ، شادی کے موقع پر استعمال کرنا درست ہے؟

  • سائل: زین علی صابرمقام: گجرات
  • تاریخ اشاعت: 14 اکتوبر 2013ء

زمرہ: قربانی کے احکام و مسائل

جواب:

قربانی کے گوشت کے لیے جذبہ تو یہ ہونا چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ غریبوں میں تقسیم کرے۔ لیکن اگر شادی بیاہ کے لیے ضرورت ہو تو سارے کا سارا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔