کیا شش کلمے مکمل کسی مستند کتاب میں درج ہیں؟


سوال نمبر:2890
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا شش کلمے مکمل کسی مستند کتاب میں درج ہیں؟

  • سائل: محمد ارسلانمقام: اٹک
  • تاریخ اشاعت: 14 اکتوبر 2013ء

زمرہ: ایمانیات

جواب:

شش کلمے قرآن وحدیث میں مختلف مقامات پر الگ الگ جملوں کی صورت میں موجود ہیں جن کو ائمہ کرام نے اکھٹے کیا ہے۔ جس صورت میں آج کل ہمارے پاس ہیں اس طرح اکٹھے ایک جگہ قرآن وحدیث میں موجود نہیں ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔