جواب:
اسلام نے تو غلامی کا تصور ختم کر دیا ہے۔ جو بھی کفارہ دیکھ لیں اس میں غلام آزاد کرنے کا اختیار ضرور پایا جاتا ہے۔ آج کل اس طرح کی جنگیں نہیں رہیں نہ ہی وہ دور ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں جنگی قیدی بنیں بہرحال جو لوگ بھی ہونگے ان کو دونوں طرف تبدیل کر لیا جائے گا۔ یعنی اپنے قیدیوں کو آزاد کروانے کے لیے دشمن کے لوگوں کو بھی آزاد کر دیا جائے گا نہ کہ غلام بنایا جائے گا۔
مزید
مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
کیا اسلام میں لونڈیوں سے بغیر شادی کے جماع کی اجازت تھی؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔