مسیح موعود کا ہونا کون ثابت کرے گا؟


سوال نمبر:2935
السلام علیکم السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ مسیح موعود کا ہونا کون ثابت کرے گا؟

  • سائل: سید علیمقام: جرمنی
  • تاریخ اشاعت: 30 جنوری 2014ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

قرآن وحدیث میں حضرت عیسی علیہ السلام کی آمد اور ان کی تمام نشانیاں بیان کر دی گئی ہیں۔ جن کا انکار نہیں کیا جا سکتا ہے۔ جو سولات آپ نے اٹھا ئے ہیں ان کا جواب بھی قرآن وحدیث میں موجود ہے ۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی آمد ثانی کے متعلق شرعی عقیدہ کیا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔