جواب:
اللہ تعالی شفا دینے والا ہے۔ اس نے آپ کو شفاء دی ہے۔ ڈھیروں دوائیں استعمال کرنے کے باوجود بھی کئی شفاء نہیں پاتے اور کئی بلاوجہ بھی شفاء پا لیتے ہیں۔ یہ اللہ تعالی کی مرضی ہے پتھر سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
قرآن مجید میں ہے:
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ.
اور جب میں بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔
(الشعراء 26 : 80)
مزید مطالعہ کے لیے درج ذیل سوالات پر کلک کریں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔