جواب:
اگر آپ پورا سال صاحب نصاب رہیں تو سال کے آخر پر جو بھی آپ کے پاس ہو اس پر زکوۃ ادا کی جائے گی۔ جو بھی حال ہو اس کو نصاب میں شامل کریں گے۔
مزید
مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
کیا 18 قیراط اور 21 قیراط سونا پر بھی زکوۃ فرض ہو گی؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔