کیا رسول اللہ (ص) قانون نہیں بنا سکتے؟


سوال نمبر:3141
السلام علیکم! کیاکسی کا یہ قول کہ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قانون نہیں بنا سکتے‘‘، گستاخانہ بیان ہے؟

  • سائل: فضل النبیمقام: نامعلوم
  • تاریخ اشاعت: 29 مارچ 2014ء

زمرہ: اختیارات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم  |  حرمت دین و ناموس رسالت ﷺ  |  ادب و تکریم مصطفٰی ﷺ  |  عقائد  |  ایمانیات

جواب:

آقا علیہ الصلاۃ والسلام شارع بھی ہیں اور شارح بھی، جو ان میں سے آپ علیہ الصلاۃ والسلام کی ایک صفت کا بھی انکار کرے تو سمجھ لیں وہ قرآن وحدیث کے واضح احکامات کا بھی انکار کر رہا ہے۔ یہ الفاظ انتہائی گستاخانہ اور کفریہ ہیں۔

مزید مطالعہ کے لیے درج ذیل موضوعات پر کلک کریں۔

  1. کیا حضور (ص) کے پاس حرام کو حلال اور حلال کو حرام کرنے کا اختیار تھا؟
  2. خصائص مصطفی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔