خواب میں‌ نیلا سمندر اور زیبرا دیکھنے کی کیا تعبیر ہے؟


سوال نمبر:3147
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ خواب میں دیکھا کہ بہت بڑا نیلے رنگ کا سمندر ہے جس میں‌ زیبرا بھاگ رہا ہے اور سمندر کو کراس کر رہے ہوتے ہیں پھر میں‌ دیکھتی ہوں کہ میں‌ کسی اور ملک میں‌ ہوں‌ اور کچھ جانے پہچانے لوگوں‌ کے ساتھ بس میں‌ سفر کر رہی ہوں‌ ان لوگوں نے رنگ برنگی ٹوپیاں پہن رکھی ہیں۔

  • سائل: حلیمہ افضالمقام: لاہور
  • تاریخ اشاعت: 03 دسمبر 2014ء

زمرہ: خواب اور بشارات

جواب:

شاید آپ فرائض کی ادائیگی میں سستی کر رہی ہیں۔ لہذا آپ اپنے فرائض کی ادائیگی پر توجہ دیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔