Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
وضو کے واجب ہونے کی شرائط کون سی ہیں؟
سوال نمبر
:321
وضو کے واجب ہونے کی شرائط کون سی ہیں؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
وضوء
|
طہارت
جواب:
وضو کے واجب ہونے کی درج ذیل شرائط ہیں :
بالغ ہو۔
مسلمان ہو۔
پانی کی اتنی مقدار پر قادر ہونا جو وضو کے لیے کافی ہو۔
حدث کا پایا جانا، حدث سے پاک نہ ہو۔
حیض و نفاس سے پاک ہو۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
کیا ناخن تراشنے سے اور بال کٹوانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
کیا بلا عذر کھڑے ہو کر وضو کرنے سے وضو ہو جاتا ہے؟
وضو کے بعد اعضاء کو خشک نہ کرنا کیسا ہے؟
نماز میں کسی رکعت کے بھولنے پر نماز کیسے ادا کریں گے؟
کیا وضو کی جگہ سلام کا جواب دینا جائز ہے؟
کیا رطوبت / لیکوریا کی صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا؟
وضو کے لیے مسواک کرنا کیسا ہے؟ اگر بھول جائے تو کیا حکم ہو گا؟
وضو کسے کہتے ہیں؟
وضو کے کتنے فرائض ہیں؟
اگر جسم پر تیل کی مالش کی ہو تو کیا غسل ہو جاتا ہے؟
اہم سوالات