کام میں دل نہ لگ رہا ہو تو کیا وظیفہ پڑھا جائے؟


سوال نمبر:3228
السلام علیکم! میں کوئی بھی کام کرتا ہوں، تو دل نہیں لگتا۔ اور نہ ہی پڑھائی میں‌ دلچسبی پیدا ہوتی ہے۔ براہِ مہربانی کوئی وظیفہ بتائیں‌ کہ میری پریشانی دور ہو۔

  • سائل: بابر رحیممقام: اوستا محمد، بلوچستان
  • تاریخ اشاعت: 30 مئی 2014ء

زمرہ: وظائف

جواب:

پانچ وقت نماز ادا کیا کریں اور ہر نماز کے بعد کم از کم بیس مرتبہ درود و سلام کا ورد اپنی زندگی کا معمول بنا لیں۔ اس کے علاوہ بھی جتنا درود و سلام آسانی سے پڑھ سکیں بہتر ہے۔ اللہ تعالیٰ برکت فر مائے گا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔