السلام علیکم! ذیل میں ایک ہی معاملے سے متعلق کچھ مختلف سوالات پیش کر رہاہوں، تفصیلی اور مدلل جواب کے لیے درخوست گزار ہوں:
براہ مہربانی جواب مرحمت فرمایے اور خصوصی گذارش ہے کہ جواب یا جوابات نشر
کر دیے جانے کی اطلاع ضرور عنایت فرمادیجیے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو بہترین اجر عطا فرمائے۔
والسلام علیکم۔
جواب:
آپ نے تین سوالات کیے ہیں، ان کے جوابات درج ذیل ہیں:
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔