جواب:
لفظ زمل کو عربی زبان میں ایک سے زائد انداز میں پڑھا جاتا ہے، جس کے معانی اس کے اندازِ تکلم کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں۔
آپ زمل بتول کی بجائے راداء بتول یا رداء فاطمہ نام رکھ لیں۔ یہ زیادہ بہتر اور بامعنیٰ نام بنے گا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔