کیا اذان میں شہادتِ ولایتِ علیؓ درست ہے؟


سوال نمبر:3388
کیا اذان میں ۔’’اشھد ان علی ولی اللہ‘‘ کہہ سکتے ہیں؟

  • سائل: عبدالرؤف ہنجیمقام: کشمیر، انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 19 دسمبر 2014ء

زمرہ: اذان

جواب:

اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ سیدنا علی کرم اللہ وجہہ اللہ رب العزت کے ولی ہیں۔ مگر آذان کا مسنون طریقہ وہی ہے جو تواتر کے ساتھ امتِ مسلمہ میں مقبول ہے۔ اسی پر امت کا اجماع ہے۔ اس میں کمی یا اضافہ درست نہیں اور یہ طریقہ درست نہیں‌ ہے

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔