میرا سوال یہ ہے کہ میری بیوی میری غیر موجودگی میں میرے بھائی یعنی اپنے چھوٹے دیور کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کر بیٹھی، مجھے شک ہونے پر اپنے گناہ کا اعتراف کر لیا۔ مجھے تین باتیں معلوم کرنی ہیں:
کیا اسلام میں زانیہ عورت کو اسکا شوہر معاف کر سکتا ہے یا اس کے ساتھ رہ سکتا ہے؟
زانی سگے بھائی کے متعلق اسلام میں کیا حکم ہے؟ کیا میں اس سے قطع تعلقی اختیار کر سکتا ہوں یا اور کوئی راستہ ہے؟
اس گناہ کا کفارہ دونوں کے لئے کیا ہے؟ (اگر ہے تو)
جواب:
آپ کے پوچھے گئے سوالات کے بالترتیب جوابات درج ذیل ہیں:
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔