جواب:
نماز پنجگانہ میں جماعت کی اگلی صفوں میں کھڑا ہونے کی فضیلت تو احادیث میں واضح طور پر بیان ہوئی ہے، تاہم نماز جنازہ کی پچھلی صف میں کھڑا ہونے کی فضلیت سے متعلق کوئی نص ہمارے علم میں نہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔