عورت کا شرعی پردہ کتنا ہے؟


سوال نمبر:3679
السلام علیکم! عورت کا شرعی پردہ کتنا ہے؟ نیز ہاتھ، چہرہ اور بازوؤں‌ کے پردے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

  • سائل: محمد آصفمقام: فیصل آباد
  • تاریخ اشاعت: 15 اگست 2015ء

زمرہ: معاشرت

جواب:

عورت کے لیے ہاتھ، پاؤں اور چہرے کے علاوہ سارا جسم ستر ہے، جس کو چھپانا فرض ہے۔ اس کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

عورت کے لیے کن اعضاء چھپانا واجب نہیں ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔