Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
سوال نمبر
:374
جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
تین صورتوں میں جرابوں پر مسح جائز نہیں :
ایسی جراب جس میں سے پانی گزر کر نیچے تک پہنچ جائے۔
جراب پاؤں پر تسموں سے بندھی ہو۔
اتنی باریک ہو کہ اس سے پاؤں نظر آئیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
جو چیزیں نچوڑنے کے قابل نہ ہوں ان کے پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
چکھنے سے کیا مراد ہے؟
کیا معتکف بحالتِ مجبوری ایک مسجد سے دوسری مسجد میں منتقل ہو کر اعتکاف پورا کر سکتا ہے؟
تحیۃ المسجد سے کیا مراد ہے اور کب ادا کی جاتی ہے؟
حج کسے کہتے ہیں؟
طہارت سے کیا مراد ہے؟
کیا عید الفطر کی نماز میں تاخیر جائز ہے؟
نماز مغرب کی دو رکعت کے بعد سلام پھیرنے پر تیسری رکعت کیسے ادا کی جائے؟
کیا بہن، بھائی یا میاں بیوی گھر میں بغیر جماعت کے اکٹھے نماز ادا کر سکتے ہیں؟
9 اور 10 محرم کے روزے رکھنا کیسا ہے؟
اہم سوالات