Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
سوال نمبر
:374
جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
تین صورتوں میں جرابوں پر مسح جائز نہیں :
ایسی جراب جس میں سے پانی گزر کر نیچے تک پہنچ جائے۔
جراب پاؤں پر تسموں سے بندھی ہو۔
اتنی باریک ہو کہ اس سے پاؤں نظر آئیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
روزہ کی حالت میں غیبت کرنا، جھوٹ بولنا اور فحش کلامی کرنا کیسا ہے؟
احکام استحاضہ کیا ہیں؟
کن صورتوں میں رمضان المبارک کا روزہ چھوڑنے کی اجازت ہ
کیا روزہ کی حالت میں سرمہ لگانا جائز ہے؟
وہ کون سے امور ہیں جن کے لیے وضو کرنا فرض ہے؟
ایک مرد اور ایک عورت امام کے ساتھ باجماعت نماز کیسے ادا کریں گے؟
نومولود بچے کے کان میں آذان دینے کا کیا طریقہ ہے؟
نماز جمعہ کا طریقہ کیا ہے؟
نفلی نماز کسے کہتے ہیں؟
اذان اور اقامت کے درمیان کتنا دورانیہ ہونا چاہئے؟
اہم سوالات