Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
موزوں پر مسح کی کیا شرائط ہیں؟
سوال نمبر
:375
موزوں پر مسح کی کیا شرائط ہیں؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
موزوں پر مسح کی درج ذیل شرائط ہیں :
موزے ایسے ہوں کہ ٹخنے چھپ جائیں۔
پاؤں سے چپٹے ہوئے ہوں کہ انہیں پہن کر آسانی سے چل پھر سکے۔
چمڑے کے ہوں یا کم از کم تلا چمڑے کا ہو باقی حصہ کسی اور موٹی چیز کا ہو۔
وضو کر کے پہنا ہو۔
نہ پہننے سے پہلے جنبی ہو نہ پہننے کے بعد جنبی ہوا ہو۔
مقررہ مدت کے اندر پہنے جائیں۔
کوئی موزہ پاؤں کی تین انگلیوں کے برابر پھٹا ہوا نہ ہو۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
روزوں کی قضا کے کیا احکام ہیں؟
اگر کوئی بغیر کسی شرعی رخصت یا مرض کے رمضان کا روزہ چھوڑے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
سنت نمازوں کی فضیلت کیا ہے؟
روزے سے ہمیں کیا سبق حاصل ہوتا ہے؟
کن جگہوں میں نماز پڑھنا منع ہے؟
سلام پھیرتے وقت السلام علیکم ورحمۃ اللہ کی بجائے “السلام علیکم یا بشر“ کہنا کیسا ہے؟
نماز میں دوسری رکعت کے بعد قعدے سے کھڑے ہونے کا طریقہ بتا دیں؟
نمازِ تراویح کی کل کتنی رکعات ہیں؟
کیا نماز تہجد کی رکعات طاق میں ہونا لازمی ہے؟
ارکان اسلام میں روزہ کون سا رکن ہے؟
اہم سوالات