Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
موزوں پر مسح کی کیا شرائط ہیں؟
سوال نمبر
:375
موزوں پر مسح کی کیا شرائط ہیں؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
موزوں پر مسح کی درج ذیل شرائط ہیں :
موزے ایسے ہوں کہ ٹخنے چھپ جائیں۔
پاؤں سے چپٹے ہوئے ہوں کہ انہیں پہن کر آسانی سے چل پھر سکے۔
چمڑے کے ہوں یا کم از کم تلا چمڑے کا ہو باقی حصہ کسی اور موٹی چیز کا ہو۔
وضو کر کے پہنا ہو۔
نہ پہننے سے پہلے جنبی ہو نہ پہننے کے بعد جنبی ہوا ہو۔
مقررہ مدت کے اندر پہنے جائیں۔
کوئی موزہ پاؤں کی تین انگلیوں کے برابر پھٹا ہوا نہ ہو۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
کیا رسول اللہ (ص) نے اپنی زندگی میں 3 دن نماز تروایح ادا کی؟
طہارت سے کیا مراد ہے؟
تحیۃ الوضوء سے کیا مراد ہے اور کب ادا کی جاتی ہے؟
اگر سجدہ سہو کرنا درود شریف پڑھنے کے بعد یاد آئے تو اس کا کیا حکم ہے؟
تصویر والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
کیا والدین کے منع کرنے پر نفلی روزہ ترک کرنا جائز ہے؟
جنت کا کون سا دروازہ ہے جس میں سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوں گے؟
اذان اور اقامت کے کلمات میں کیا فرق ہے؟
کیا حالتِ روزہ میں خاتونِ خانہ، باورچی، نان بائی کھانے میں نمک چکھ سکتا ہے؟
جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
اہم سوالات