Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟
سوال نمبر
:377
کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
جواب : مندرجہ ذیل چار چیزوں پر مسح جائز نہیں :
ہاتھ پر پہنے ہوئے دستانوں پر۔
ٹوپی پر۔
سر پر بندھے ہوئے مفلر یا عمامے پر۔
دوپٹے یا برقعے پر۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
نماز کی کتنی اقسام ہیں؟
روزہ کون سی عبادت ہے؟
نمازِ تراویح کی کل کتنی رکعات ہیں؟
روزہ (صوم) سے کیا مراد ہے؟
کیا ورثاء کا میت کی طرف سے لین دین کا اعلان کرنا جائز ہے؟
سر پر خضاب یا مہندی لگی ہو یا عمامہ پہنا ہو تو کیا سر کا مسح جائز ہے؟
نماز کی ظاہری شرائط کیا ہیں؟
نومولود بچے کے کان میں آذان دینے کا کیا طریقہ ہے؟
مسجد میں داخل ہوتے اور باہر آتے وقت کیا دعا پڑھنی چاہیے؟
نمازیوں کے آگے سے گزرنے والے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
اہم سوالات