Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟
سوال نمبر
:377
کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
جواب : مندرجہ ذیل چار چیزوں پر مسح جائز نہیں :
ہاتھ پر پہنے ہوئے دستانوں پر۔
ٹوپی پر۔
سر پر بندھے ہوئے مفلر یا عمامے پر۔
دوپٹے یا برقعے پر۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
کیا نماز میں شلوار گھٹنوں سے اوپر ہونی چاہے؟
احکام استحاضہ کیا ہیں؟
سنت نمازوں کی فضیلت کیا ہے؟
مرد اور عورت کی نماز میں فرق کیوں ہے؟
صومِ داؤدی کسے کہتے ہیں؟
مسح کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے؟
کیا کسی دوسرے شخص کی طرف سے طواف کعبہ کیا جا سکتا ہے؟
کیا مذی اور ودی کے نکلنے سے غسل واجب ہو جاتا ہے؟
عام اور خاص لوگوں کے روزے میں کیا فرق ہے؟
نجاستِ حقیقیہ کسے کہتے ہیں اور اس کے پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
اہم سوالات