جواب:
مسجد کے لیے جمع شدہ فنڈ سے دکان یا پراپرٹی خرید کر مسجد کو خود کفیل بنانا نہ صرف جائز بلکہ احسن ہے۔ اس سے مسجد کی ضروریات بآسانی پوری ہوں گی اور انتظامات میں بہتری آئے گی۔ اس کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:
کیا مسجد کی زمین فروخت کرنا جائز ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔