ملازمت کی تلاش میں مدد کے لیے کیا وظیفہ ہے؟


سوال نمبر:4218
السلام علیکم! مفتی صاحب میں کافی پریشان ہوں، کاروبار کرتا ہوں‌ تو نقصان ہو جاتا ہے،نوکری تلاش کرتا ہوں تو کوئی جواب نہیں ملتا۔ قرض بھی ادا کرنا مشکل ہو چکا ہے۔ براہِ مہربانی کوئی وظیفہ بتائیں

  • سائل: محمد مرزامقام: لاہور
  • تاریخ اشاعت: 20 مئی 2017ء

زمرہ: وظائف

جواب:

اوّل و آخر تین بار درود و سلام پڑھ کر درج ذیل وظیفہ کریں۔ اللہ تعالیٰ مدد فرمائے گا۔

حَسْبِي اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ.

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔