جواب:
فقہائے احناف اور حنابلہ کے نزدیک مزنیہ (جس عورت کے ساتھ زنا کیا ہو) کی بیٹی سے نکاح کرنا جائز نہیں۔ نکاح ایک مقدس بندھن ہے‘ جب زنا سے یہ تقدیس پامال ہو چکی ہے تو اب عزت، غیرت اور اخلاق کا تقاضا بھی یہی ہے کہ مزنیہ کی بیٹی یا ماں سے نکاح نہ کیا جائے۔ مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:
کیا زانی، مزنیہ کی بیٹی سے نکاح کر سکتا ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔