باجماعت وتر کی تیسری رکعت میں امام نے سورہ فاتحہ سراً پڑھی تو کیا سجدہ سہو ہوگا؟


سوال نمبر:4275
باجماعت وتر کی تیسری رکعت میں امام نے سورہ فاتحہ سراً پڑھی تو کیا سجدہ سہو ہوگا؟

  • سائل: محمد اجمل خانمقام: رحیم یار خان
  • تاریخ اشاعت: 15 جولائی 2017ء

زمرہ: نماز وتر  |  نمازِ باجماعت کے احکام و مسائل

جواب:

باجماعت وتر کی تیسری رکعت میں اگر امام نے سورہ فاتحہ سراً پڑھی تو سجدہ سہو لازم ہے۔ اگر سجدہ سہو نہ کیا گیا تو نماز کا اعادہ کرنا واجب ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔