کیا سپرم ٹیسٹ‌ جائز ہے؟


سوال نمبر:4302
السلام علیکم مفتی صاحب! ڈاکٹر نے علاج کے لیے سپرم ٹیسٹ‌ تجویز کیا ہے۔ کیا سپرم ٹیسٹ‌ کروانا جائز ہے؟

  • سائل: جنید اعوانمقام: لاہور
  • تاریخ اشاعت: 27 جولائی 2017ء

زمرہ: جدید فقہی مسائل

جواب:

علاج معالجے کے لیے کسی بھی مستند ڈاکٹر یا حکیم کا تجویز کردہ ٹیسٹ کروانا نہ صرف جائز ہے بلکہ ضروری ہے۔ ایسے ٹیسٹوں کے لیے جس قدر ممکن ہو سترپوشی کا خیال رکھا جائے۔ ستر کی احتیاط کے ساتھ سپرم ٹیسٹ کروانا جائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔