جواب:
اسلام نے ہمیں زندگی گزارنے کا سلیقہ سکھایا ہے وہ نہایت نفیس اور بہترین ہے۔ آپ نے بتایا کہ آپ پوچی بھگونے کے لیے کموڈ کو تین چار بار دھوتے ہیں، سوال یہ ہے کہ وہی پانی آپ پوچی بھگونے کے لیے کیوں استعمال نہیں کرسکتے؟ کموڈ کا استعمال جس مقصد کے لیے ہوتا ہے اس کے بعد کوئی بھی نفیس طبیعت کموڈ کے پانی کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔