جواب:
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ کا قول ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں خود کو سورہ بروج کی تلاوت کرتے ہوئے دیکھے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ آخرت میں بلند درجات حاصل کرے گا۔ حضرت امام جعفر الصادق رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق اس کی تعبیر غموں سے نجات ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔