ابرش نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال نمبر:5101
السلام علیکم! اَبِرش نام رکھنا کیسا ہے؟

  • سائل: شاہد فاروقمقام: سعودی عرب
  • تاریخ اشاعت: 23 اکتوبر 2018ء

زمرہ: اسلامی نام

جواب:

فارسی زبان میں اَبرَش دو رنگوں والے گھوڑے کو کہا جاتا ہے۔ جبکہ اَبرِش اردو میں بارِش کا مبالغہ ہوسکتا ہے۔ اگر بارش سے ابرِش بنے تو اس کا معنیٰ ہوگا تیز تیز بہنا۔ اس معنیٰ کے اعتبار سے ابرش نام رکھنے میں حرج نہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔