مجھے نوکری نہیں مل رہی ہے میرے لیے دعا کریں اور کو ئی وظیفہ بتا دیں؟


سوال نمبر:973
مجھے نوکری نہیں مل رہی ہے میرے لیے دعا کریں اور کو ئی وظیفہ بتا دیں؟

  • سائل: سید شیر شاہمقام: لاہور، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 14 مئی 2011ء

زمرہ: زکوۃ  |  توسل

جواب:
آپ روزانہ استغفرالله العظيم و اتوب اليه 100 مرتبہ پڑھا کریں اور دو رکعت صلوۃ حاجت پڑھا کریں۔ نماز کے بعد اپنی حاجت کے لیے حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے وسیلے سے دعا مانگیں، اللہ تعالیٰ باعزت روزگار نصیب فرمائے گا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔