جواب:
اگر آپ اس وقت نابالغ تھے تو آپ پر کوئی گرفت نہیں۔ چونکہ آپ نے اللہ تعالیٰ سے
معافی مانگی ہے یہ کافی ہے۔ حدیث پاک میں آتا ہے۔
الندامة التوبة. (اوکما قال)
گناہ پر نادم ہونا توبہ ہے۔
آپ پر کوئی کفارہ نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔