Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
سوال نمبر
:374
جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
تین صورتوں میں جرابوں پر مسح جائز نہیں :
ایسی جراب جس میں سے پانی گزر کر نیچے تک پہنچ جائے۔
جراب پاؤں پر تسموں سے بندھی ہو۔
اتنی باریک ہو کہ اس سے پاؤں نظر آئیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
شب برات کیا ہے اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
کن صورتوں میں روزے کا فدیہ ادا کیا جائے؟
موزوں پر مسح کی کیا شرائط ہیں؟
نماز کس عمر میں فرض ہوتی ہے؟
نماز کو دین کا ستون کیوں کہا گیا ہے؟
سحر و افطار کے اوقات قرآن مجید کی روشنی میں کیا ہیں؟
نمازِ تراویح کسے کہتے ہیں اور اس کے پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟
فرض، واجب، سنت اور نفل نمازوں کی نیت کیسے کی جائے؟
کیا واجب میں تاخیر کی صورت میں سجدہ سہو کرنا پڑے گا؟
جتنی مرتبہ آیت سجدہ پڑھی جائے کیا اتنی ہی مرتبہ سجدہ تلاوت کرنا ضروری ہے؟
اہم سوالات